اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 7ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 4  اپریل‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 7ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق مشرق وسطی میں کشیدگی میں اضافے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 7ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔لندن برینٹ کروڑ کی قیمت 1.8فیصد اضافے سے 89ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

مئی کیلئے امریکی خام تیل کے سودے 85ڈالر 13سینٹس فی بیرل کیے گئے ہیں۔تجزیہ کاروں کے مطابق مشرق وسطی میں بڑھتے تنائو اور امریکا میں تیل کی پیداوار میں اضافے کی وجہ سے سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ ہے، جس کی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…