جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

انٹربینک میں روپے کی قدر میں گراوٹ، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

datetime 23  اپریل‬‮  2024 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروباری اختتام پر ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوا ہے۔5 پیسے کے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 38 پیسے ہے۔گزشتہ روز انٹربینک کاروباری اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 2 پیسے مہنگا ہوکر 278 روپے 33 پیسے تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 پیسے سستا ہوکر 279روپے 77 پیسے کا ہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…