لکسس ہوٹل’ عطا آباد جھیل میں گندا پانی چھوڑنے کیخلاف غیرملکی سیاح کی شکایت کام کرگئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گلگت بلتستان کے مشہور سیاحتی مقام عطا آباد جھیل پر ماحولیاتی آلودگی کے معاملے پر مقامی ہوٹل کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔ حکام نے جھیل میں گندے پانی کے اخراج کی شکایت پر فوری نوٹس لیتے ہوئے ہوٹل کا ایک حصہ سیل کر دیا اور 15 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔… Continue 23reading لکسس ہوٹل’ عطا آباد جھیل میں گندا پانی چھوڑنے کیخلاف غیرملکی سیاح کی شکایت کام کرگئی










































