جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اسٹیٹ بینک نے پاکستان کی معیشت کی کیفیت پر سالانہ رپورٹ جاری کردی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2023

اسٹیٹ بینک نے پاکستان کی معیشت کی کیفیت پر سالانہ رپورٹ جاری کردی

کراچی (این این آئی)بینک دولت پاکستان نے پاکستان کی معیشت کی کیفیت پر سالانہ رپورٹ برائے مالی سال 2022-23 جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معیشت کو مالی سال 23 کے دوران متعدد چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا، طویل عرصے سے جاری ساختی کمزوریوں نے رسد سے متعلق پے در پے غیر متوقع نوعیت… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے پاکستان کی معیشت کی کیفیت پر سالانہ رپورٹ جاری کردی

سونا مزید مہنگا ہو گیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 23  اکتوبر‬‮  2023

سونا مزید مہنگا ہو گیا

اسلا م آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر سونے کے بھاؤ میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 23 اکتوبر کو ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1250 روپے کا اضافہ ہوا۔اس اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 9 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔10… Continue 23reading سونا مزید مہنگا ہو گیا

پیٹرولیم مصنوعات میں کمی،چیف سیکرٹری کا اشیاء خوردونوش کے نئے نرخناموں پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم

datetime 23  اکتوبر‬‮  2023

پیٹرولیم مصنوعات میں کمی،چیف سیکرٹری کا اشیاء خوردونوش کے نئے نرخناموں پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم

لاہور ( این این آئی) چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے تناظر میںنئے جاری ہونے والے نرخناموں پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے یہ ہدایت یہاں سول سیکرٹریٹ میں ڈپٹی کمشنرز کے ویڈیو لنک اجلاس کی صدارت کرتے… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات میں کمی،چیف سیکرٹری کا اشیاء خوردونوش کے نئے نرخناموں پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہونے کے بعد مہنگا ہونا شروع ہو گیا ، قیمت میں بھاری اضافہ

datetime 23  اکتوبر‬‮  2023

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہونے کے بعد مہنگا ہونا شروع ہو گیا ، قیمت میں بھاری اضافہ

راولپنڈی( نیوزڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہونے کے بعد آج پھر سے واپس مہنگا ہو نا شروع ہو گیا ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں آج صبح کاروبار کا آغاز ہوا تو ڈالر کی قیمت میں 35 پیسے کمی ہوئی اور… Continue 23reading انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہونے کے بعد مہنگا ہونا شروع ہو گیا ، قیمت میں بھاری اضافہ

گیس کی قیمتوں میں 193 فیصد تک اضافے کا امکان

datetime 22  اکتوبر‬‮  2023

گیس کی قیمتوں میں 193 فیصد تک اضافے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)گیس قیمتوں میں آئندہ ماہ سے 193 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق گیس کی قیمتیں بڑھانے کی سمری (آج) پیر کواقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا کہ پیٹرولیم ڈویژن کی سمری میں گیس کا ٹیرف193 فیصد تک بڑھانے اور گھریلو… Continue 23reading گیس کی قیمتوں میں 193 فیصد تک اضافے کا امکان

موسم سرما شروع ہوتے ہی ڈرائی فروٹس کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

datetime 22  اکتوبر‬‮  2023

موسم سرما شروع ہوتے ہی ڈرائی فروٹس کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

کراچی(این این آئی)موسم سرما شروع ہوتے ہی ملک بھر میں ڈرائی فروٹس کی مانگ بڑھنیکیساتھ قیمتوں میںہو شربااضافہ کر دیا گیا ہے جبکہ دکاندار من مانی قیمتوں وصول کرنے میں مصروف ہیں ۔رپورٹ کے مطابق شہرمیں مونگ پھلی 650روپے سے 850روپے فی کلو، چلغوزہ6ہزار روپے سے 7ہزار روپے فی کلو،بادام 19سو روپے سے 25سو روپے… Continue 23reading موسم سرما شروع ہوتے ہی ڈرائی فروٹس کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

ڈالر کی قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر ایک روپے سے زائد اضافہ ریکارڈ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2023

ڈالر کی قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر ایک روپے سے زائد اضافہ ریکارڈ

کراچی(این این آئی)پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مسلسل 5 ہفتوں کی کمی کے بعد گزشتہ ہفتے ملا جلا رجحان رہا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت جمعے کے روز 278.80 روپے کی سطح پر بند ہوئی تھی جو پیر کو 276.83 روپے تھی۔ ڈالر کی قیمت میں… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر ایک روپے سے زائد اضافہ ریکارڈ

مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید کمی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 22  اکتوبر‬‮  2023

مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید کمی

کراچی(این این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر گھٹ کر 1992ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 150روپے گھٹ کر 208350روپے ہوگئی۔ اور دس گرام سونے کی قیمت 129روپے گھٹ کر 178626روپے ہوگئی۔اسکے برعکس فی… Continue 23reading مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید کمی

پاکستان اسٹاک ایکس چینج دنیا میں دوسرا بہترین اسٹاک مارکیٹ قرار

datetime 22  اکتوبر‬‮  2023

پاکستان اسٹاک ایکس چینج دنیا میں دوسرا بہترین اسٹاک مارکیٹ قرار

کراچی(این این آئی)پاکستان سٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے جس سے پیسے کی قدر میں بہتری اور مہنگائی میں کمی کی امید پیدا ہوئی ہے۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق جمعے کو کاروباری اوقات کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔ کراچی سٹاک… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج دنیا میں دوسرا بہترین اسٹاک مارکیٹ قرار

1 433 434 435 436 437 438 439 440 441 442 443 2,034