ڈالر کے انٹربینک ریٹ 277روپے سے نیچے آ گیا
کراچی(این این آئی)عالمی بینک اور ایشین انفرا اسٹرکچرل انویسٹمنٹ بینک کی پاکستانی معیشت میں بہتری کے لیے 600 ملین ڈالر اور فلڈ ریلیف کی مد میں عالمی بینک سے 400 ملین ڈالر آنے کی توقعات پر پیر کو بھی ڈالر بیک فٹ پر رہا۔ مارکیٹ رپورٹس کے مطابق آج بھی ڈالر کی قیمت مزید کم… Continue 23reading ڈالر کے انٹربینک ریٹ 277روپے سے نیچے آ گیا



































