جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

سونا مزید مہنگا، قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

datetime 17  اپریل‬‮  2024 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)کراچی: پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت ڈھائی لاکھ روپے سے بھی بڑھ گئی۔ ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ مسلسل جاری ہے اور سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے بڑھی ہے جس سے فی تولہ سونا 251900 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ ملک میں 10 گرام سونے کا بھاؤ 1887 روپے اضافے سے 215964 روپے ہوگیا ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 21 ڈالر بڑھ کر 2392 ڈالر فی اونس ہے جب کہ پاکستان میں سونےکی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیئم شامل کرکے 2412 ڈالر فی اونس ہے۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…