یوٹیلٹی سٹورز پر گھی کی قیمت میں 58روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا

17  اپریل‬‮  2024

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلٹی سٹورز پر گھی کی قیمت میں 58روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلٹی سٹورزپرسبسڈی والے گھی کی قیمت 58 روپے فی کلو بڑھا دی گئی جس کے بعد بی آئی ایس پی صارفین کیلئے گھی کی نئی قیمت 393روپے فی کلو ہو گئی ہے ، گھی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق فوری طورپر ہو گا۔

ذرائع کے مطابق رمضان پیکیج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی فی کلو قیمت 335روپے تھی ،قیمت میں اضافے کے بعد بھی ایک کلو گھی پر 70روپے سبسڈی ہے۔ذرائع کے مطابق نئی خریداری مہنگی قیمت پر کرنے کے باعث گھی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔دوسری جانب ترجمان یوٹیلیٹی سٹور نے گھی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کر تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس بارے میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیا د ہیں۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…