منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

بہت سے ہم عصر ممالک کے مقابلے میں پاکستان کے حالات قدرے بہتر ہیں ‘ قائمقام گورنر اسٹیٹ بینک

datetime 24  جولائی  2022

بہت سے ہم عصر ممالک کے مقابلے میں پاکستان کے حالات قدرے بہتر ہیں ‘ قائمقام گورنر اسٹیٹ بینک

لاہور( این این آئی)قائمقام گورنر اسٹیٹ بینک مرتضیٰ سید نے کہا ہے کہ اگلے بارہ مہینے عالمی معیشت کے لیے بہت مشکل ثابت ہو سکتے ہیں، خاص کر وہ ممالک جن کا قرضہ زیادہ ہے اور اس کا بڑا حصہ بیرونی قرضہ ہے اور انہیں اس قرض کا بڑا حصہ اگلے بارہ مہینوں میں ادا… Continue 23reading بہت سے ہم عصر ممالک کے مقابلے میں پاکستان کے حالات قدرے بہتر ہیں ‘ قائمقام گورنر اسٹیٹ بینک

کپاس کی پیداوار بڑھانے کیلئے ماحول دوست ٹیکنالوجی متعارف

datetime 24  جولائی  2022

کپاس کی پیداوار بڑھانے کیلئے ماحول دوست ٹیکنالوجی متعارف

لاہور( این این آئی)ملتان کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے کپاس کی پیداوار بڑھانے کیلئے کم پیداواری لاگت اور ماحول دوست جدید لیف ٹیکنالوجی متعارف کروا دی جس سے کپاس کی پیدوار میں اضافہ ہوگا۔جدید ٹیکنالوجی کے مطابق کپاس کی تیاری کے لیے زمین کو خاص طریقے سے تیار کیا جاتا ہے۔ڈائریکٹر کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ڈاکٹر زاہد… Continue 23reading کپاس کی پیداوار بڑھانے کیلئے ماحول دوست ٹیکنالوجی متعارف

برائلر گوشت کی قیمت میں5روپے فی کلو اضافہ

datetime 24  جولائی  2022

برائلر گوشت کی قیمت میں5روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 5روپے اضافے سے392روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے اضافے سے261روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت195روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

ایک روز میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے اضافہ

datetime 19  جولائی  2022

ایک روز میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے اضافہ

کراچی (این این آئی) امریکی ڈالر کی قیمت میں گزشتہ روز 4 روپے اضافے کے بعدمنگل کو6 روپے اضافہ ہوا اور ڈالر 221 روپے پر پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز 19 جولائی 2022 منگل کو انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ دن کے آغاز پر انٹر… Continue 23reading ایک روز میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے اضافہ

پاکستان میں ایک بھی ترک بینک موجود نہیں ہے،چیئرمین پاکستان ترکی جوائنٹ بزنس کونسل

datetime 19  جولائی  2022

پاکستان میں ایک بھی ترک بینک موجود نہیں ہے،چیئرمین پاکستان ترکی جوائنٹ بزنس کونسل

کراچی (این این آئی)چیئرمین پاکستان ترکی جوائنٹ بزنس کونسل ،سابق صدر کے سی سی آئی امجد رفیع نے کہا ہے کہ اگراسٹیٹ بینک کی کمرشل بینکوں کے ذریعے سہولت کے بعد T.I.R کے ذریعہ ترکی کیلئے زمینی راستے سے تجارتی راستہ آپریشنل ہو جاتا ہے اور پی ٹی اے مکمل ہو جاتا ہے تب بھی… Continue 23reading پاکستان میں ایک بھی ترک بینک موجود نہیں ہے،چیئرمین پاکستان ترکی جوائنٹ بزنس کونسل

حکومت کا رواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول پر ائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین کو ’’رگڑا‘‘

datetime 19  جولائی  2022

حکومت کا رواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول پر ائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین کو ’’رگڑا‘‘

سمبڑیال(آن لائن)فری بجلی کا ریلیف دینے والی حکومت نے ماہ رواں بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین کو ’’رگڑا‘‘ دے دیا ،گھریلو 50 سے 100یونٹ استعمال کرنے والوں کو 3ہزار ،100سے 200یونٹ تک 5 سے 7ہزار ،200سے 300یونٹ تک 15ہزار سے زائد بل موصول ،کمرشل بجلی استعمال کرنے والوں کا… Continue 23reading حکومت کا رواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول پر ائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین کو ’’رگڑا‘‘

چینی کی قیمت پیداواری اخراجات سے کہیں زیادہ کم ہے‘ شوگر ملز ایسوسی ایشن

datetime 19  جولائی  2022

چینی کی قیمت پیداواری اخراجات سے کہیں زیادہ کم ہے‘ شوگر ملز ایسوسی ایشن

لاہور( این این آئی)پاکستان شوگر ملز ایسوایشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت کا تعلق طلب ورسد سے جڑا ہوا ہے،گنے کی قیمت بڑھنے سے چینی کی پیداواری لاگت بھی بڑھ گئی ہے۔ اپنے بیان میں ترجمان نے کہا کہ پاکستان میں ہر چیز کی قیمت میں اضافہ ہوا جس سے چینی… Continue 23reading چینی کی قیمت پیداواری اخراجات سے کہیں زیادہ کم ہے‘ شوگر ملز ایسوسی ایشن

پاکستان اسٹاک مارکیٹپر مندی کے بادل، جبکہ سرمایہ کاروں کے مزید 1کھرب 37ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

datetime 19  جولائی  2022

پاکستان اسٹاک مارکیٹپر مندی کے بادل، جبکہ سرمایہ کاروں کے مزید 1کھرب 37ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

کراچی(آن لائن) روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں ریکارڈ اضافے ،غیر یقینی سیاسی حالات اورخراب معاشی پس منظر کے باعث پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے جس سے انڈیکس کی 41000پوائنٹس کی سطح بھی گر گیا۔ مندی کے سبب 84فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹپر مندی کے بادل، جبکہ سرمایہ کاروں کے مزید 1کھرب 37ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں2800روپے تک کا اضافہ

datetime 19  جولائی  2022

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں2800روپے تک کا اضافہ

کراچی(آن لائن)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں2800روپے تک کا اضافہ ہو گیا ۔منگل کو عالمی مارکیٹ میں 2ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1717ڈالر ہو گیا جس کے بعدملکی صرافہ مارکیٹوں میں2800روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ45ہزار200روپے ہو گئی اسی طرح 2400روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت1لاکھ24ہزار485روپے… Continue 23reading ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں2800روپے تک کا اضافہ

1 445 446 447 448 449 450 451 452 453 454 455 1,946