پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہو رہا ہے؟جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 23 روپے 50 پیسے لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا حتمی سمری کل وزارت خزانہ کو بھجوائے گا۔ پیٹرول کی قیمت میں 16 سے 17 روپے تک اضافہ متوقع ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 24 روپے بڑھائے جانے کا امکان ہے۔بتایا گیا ہے… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہو رہا ہے؟جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے




































