اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا،نئی قیمت 2لاکھ 30ہزار 200روپے ہو گئی

datetime 9  مارچ‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی) ملک میں سونے کی قیمت میں ہفتہ کو پھر بڑا اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں18ڈالر کا اضافہ ہوگیاجس سے سونے کی عالمی قیمت 2 ہزار 198 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔اسی طرح مقامی سطح پر 24قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 2 لاکھ 30 ہزار 200 روپے ہو گئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت میں 1372 روپے اضافے کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 97 ہزار 360 روپے ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…