بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ

datetime 9  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)کی منظوری کے بغیر ہی مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی)کی قیمت میں 30 روپی فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین ایل پی جی ڈسٹریبیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے بتایا کہ ایک ہفتے میں دوسری بار ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے، سرکاری قیمت 257 روپے فی کلو ہے جبکہ چند روز قبل اضافے کے بعد اس کی قیمت 277 روپے فی کلو ہوگئی تھی تاہم اب مزید اضافے کے بعد ایل پی جی 310 روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ پہاڑی علاقوں میں ایل پی جی 360 روپے میں فروخت کی جانے لگی۔عرفان کھوکھر نے کہا کہ گھریلو سلنڈر 3030 روپے کی بجائے 3700 روپے میں فروخت ہورہا ہے، گیس مافیا کے سامنے اوگرا، ڈسٹری بیوٹرز اور دکاندار بے بس ہیں، ملک بھر میں ایل پی جی کی مصنوعی قلت پید اکی گئی ہے۔



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…