ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں نئی الیکٹرک گاڑی اورا 3 متعارف کروا دی گئی

datetime 17  فروری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان کی کار ساز کمپنی ساز گار انجینئرنگ نے نئی اور انتہائی شاندار الیکٹرک گاڑی اورا 3(ORA 3) پاکستان میں متعارف کروا دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق یہ گاڑی چینی کارساز کمپنی گریٹ وال موٹرز(جی ڈبلیو ایم)کی تیار کردہ ہے ، اس گاڑی کی قیمت 89لاکھ 99ہزار 999روپے ہے۔کمپنی کا کہناہے کہ گاڑی کی بکنگ آئندہ چند دن میں شروع ہو جائے گی،جس کے بعد 30سے 50لاکھ روپے میں اس کی بکنگ کروائی جا سکے گی۔ بکنگ کروانے کے بعد گاڑی تین سے چار ماہ میں ڈلیورہو گی۔

سنگل چارجنگ پر گاڑی 310 سے 400 کلومیٹر تک فاصلہ طے کرنے کی صلاحیت کی حامل ہے ، اس میں 47.78 کلو واٹ آور لیتھیم آئن فاسفیٹ بیٹری نصب کی گئی ہے ۔ یہ ایک فرنٹ وہیل ڈرائیو گاڑی ہے جس کی زیادہ سے زیادہ رفتار160کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…