لاہور( این این آئی)صوبائی دارلحکومت میںپرچون سطح پر ایک کلو چینی کی قیمت میں 2 روپے اور ایک کلو چاول کی قیمت میں10 سے 15 روپے اضافہ ہو گیا ۔ اضافے کے بعد چینی کی قیمت 143 سے بڑھ کر 145 روپے فی کلوجبکہ اور ایک کلو نئے چاول کی قیمت 320روپے سے بڑھ کر 330 روپے جبکہ پرانے ایک کلو چاول کی قیمت 355روپے سے بڑھ کر 370 روپے ہو گئی ۔
چینی کی قیمت میں2،چاول کی قیمت میں10سے 15روپے کلو اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو
-
پیٹرول کے معاملے پر حکومت کا بڑا فیصلہ، عوام کو مزید ریلیف مل گیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
عوام کیلیے اچھی خبر! پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا
-
اسموگ کے باعث اسکولز بندش اور قبل از وقت سردیوں کی چھٹیوں بارے رانا سکندر حیات کا بڑا اعلان
-
زمبابوے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد تاریخ رقم کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی
-
خاتون اینکر ربیعہ احسن کے قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
جنوبی افریقا کے کپتان ٹیمبا باووما اور فاسٹ بولر مارکو یانسن کامنفردعالمی ریکارڈ
-
کچھ افراد نیند کے دوران اچانک ایک جھٹکے ساتھ بیدار کیوں ہوتے ہیں؟ سائنسدان اہم وجہ جاننے میں کامیاب
-
اداکارہ شرمیلا ٹیگور کے اسلام قبول کرنے کی اہم وجہ سامنے آ گئی
-
سعودی عرب میں نیا قانون نافذ، سزائیں اور جرمانہ مقرر
-
پاکستان میں رمضان المبارک 2027 کے آغاز اور اختتام کی ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
سابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے دوسری شادی سے متعلق قیاس آرائیوں پر خاموشی توڑدی



















































