پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

یکم فروری سے پیٹرول کی قیمت میں 10روپے تک اضافے کا امکان

datetime 30  جنوری‬‮  2024 |
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت

اسلام آباد(این این آئی)یکم فروری سے پیٹرول کی قیمت میں 10روپے تک اضافے کا امکان ہے، قیمتوں میں اضافے کا اعلان 31جنوری 2024کی رات ہوگا۔تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہونے پر پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کی تجویز دے دی۔ذرائع آئل انڈسٹری نے کہاکہ ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 10روپے تک اضافے اور ایک لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں سے 6روپے 50پیسے اضافے کی تجویز دے دی۔

ذرائع کے مطابق2ہفتوں میں عالمی مارکیٹ میں خام تیل 6.50فیصد مہنگا ہوگیا۔ذرائع آئل انڈسٹری نے کہا کہ لندن برینٹ ائل 78.29ڈالر سے بڑھ کر 83.35ڈالر فی بیرل پرپہنچ گیا، امریکی خام تیل 73.25ڈالر سے بڑھ کر 78.40ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔ذرائع آئل انڈسٹری نے کہاکہ قیمتوں میں اضافے کا اعلان 31جنوری 2024کی رات ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…