جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سی پیک منصوبے کے 10برس مکمل ہونے پر 100روپے کا یادگاری سکہ جاری

datetime 1  اگست‬‮  2023

سی پیک منصوبے کے 10برس مکمل ہونے پر 100روپے کا یادگاری سکہ جاری

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان چین اقتصادی راہداری (سی پیک)منصوبے کے دس برس مکمل ہونے پر 100روپے کا یادگاری سکہ جاری کردیا گیا۔سی پیک منصوبے کے 10سال مکمل ہونے پر کنونشن سینٹر اسلام آباد میں تقریب ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور چین کے نائب وزیراعظم ہی لیفنگ نے شرکت کی۔تقریب میں شہباز شریف اور… Continue 23reading سی پیک منصوبے کے 10برس مکمل ہونے پر 100روپے کا یادگاری سکہ جاری

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی

datetime 1  اگست‬‮  2023

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اتر چڑھاؤ جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا اور ڈالر 19 پیسے اضافے کے ساتھ 286 روپے 64 پیسے پر بند ہوا۔ آج… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی

حکومت کا پیٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان

datetime 1  اگست‬‮  2023

حکومت کا پیٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ اسحق ڈار نے پیٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا ہے پٹرول کی قیمت میں 19.95 روپے اورہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19.90 روپے فی لیٹراضافہ کیاگیا جس کے باعث ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت اضافے کے بعد 273 روپے 40 پیسے اور پیٹرول کی… Continue 23reading حکومت کا پیٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان

جون میں کریڈٹ کارڈزکے ذریعے 94 ارب روپے کی خریداری اور ادائیگی کی گئی

datetime 29  جولائی  2023

جون میں کریڈٹ کارڈزکے ذریعے 94 ارب روپے کی خریداری اور ادائیگی کی گئی

اسلام آباد (این این آئی)کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری میں جون کے دوران سالانہ بنیادوں پر28.9 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جون میں کریڈٹ کارڈزکے ذریعہ صارفین نے94 ارب روپے کی خریداری اورادائیگی کی جو گزشتہ سال جون کے مقابلہ میں… Continue 23reading جون میں کریڈٹ کارڈزکے ذریعے 94 ارب روپے کی خریداری اور ادائیگی کی گئی

چین اورپاکستان کا ڈیجیٹل راہداری شروع کرنے پر اتفاق

datetime 29  جولائی  2023

چین اورپاکستان کا ڈیجیٹل راہداری شروع کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے چین پاکستان ڈیجیٹل کوریڈور شروع کرنے پر بھی اتفاق کیا ۔چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے بتایا کہ ہم نے چین پاکستان ڈیجیٹل کوریڈور شروع کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے، حالیہ برسوں میں آئی ٹی انڈسٹری کے اندر اقتصادی آپریشنز پر بہت زیادہ توجہ دی گئی، پاکستان… Continue 23reading چین اورپاکستان کا ڈیجیٹل راہداری شروع کرنے پر اتفاق

مرکزی بینک زری پالیسی کا اعلان 31جولائی کو کرے گا

datetime 29  جولائی  2023

مرکزی بینک زری پالیسی کا اعلان 31جولائی کو کرے گا

کراچی (این این آئی)مرکزی بینک زری پالیسی کا اعلان 31جولائی کو کرے گا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعلامیہ کے مطابق بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر 31جولائی 2023کو ہوگا جس میں زری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا۔اجلاس کے بعد اسی روز گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد ایک پریس کانفرنس… Continue 23reading مرکزی بینک زری پالیسی کا اعلان 31جولائی کو کرے گا

بلوچستان میں 10 بلین ڈالر کی لاگت سے آئل ریفائنری کی تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 29  جولائی  2023

بلوچستان میں 10 بلین ڈالر کی لاگت سے آئل ریفائنری کی تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ

گوادر (این این آئی) بلوچستان میں 10 بلین ڈالر کی لاگت سے آئل ریفائنری کی تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ای سی پی معاہدے کے لئے چینی فرم کے ساتھ مفاہمت نامے پر دستخط کردیئے گئے ،اس منصوبے میں سمندری انفراسٹرکچر، پیٹرو کیمیکل کمپلیکس، خام تیل کے ذخیرے، بہتر یوٹیلیٹیز، اور پائپ… Continue 23reading بلوچستان میں 10 بلین ڈالر کی لاگت سے آئل ریفائنری کی تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ

پاکستان اورچین کے درمیان ایم ایل ون منصوبہ کی فنانسنگ کے معاملات طے

datetime 29  جولائی  2023

پاکستان اورچین کے درمیان ایم ایل ون منصوبہ کی فنانسنگ کے معاملات طے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون منصوبہ کی فنانسنگ کے معاملات طے پاگئے، ایم ایل ون منصوبے پر دستخط اگست کے پہلے ہفتے میں ہوں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی خصوصی دلچسپی کے باعث ایم ون منصوبے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور پاکستان اورچین کے درمیان… Continue 23reading پاکستان اورچین کے درمیان ایم ایل ون منصوبہ کی فنانسنگ کے معاملات طے

حکومت نے سی اے اے ملازمین کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے

datetime 29  جولائی  2023

حکومت نے سی اے اے ملازمین کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے

کراچی(این این آئی)ائیر پورٹس کی آئوٹ سورسنگ کے معاملے پر حکومت نے سی اے اے ملازمین کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے۔تفصیلات کے مطابق سی اے اے ملازمین کے احتجاج کے بعد اہم پیش رفت ہوئی ہے اور ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین کے احتجاج کے سامنے حکومت اورسی اے اے انتظامیہ نے گھٹنے ٹیک دیئے… Continue 23reading حکومت نے سی اے اے ملازمین کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے

1 471 472 473 474 475 476 477 478 479 480 481 2,035