جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

3ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں4روپے40پیسے اضافے کا امکان

datetime 12  فروری‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)آئندہ 3ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں4روپے40پیسے اضافے کی درخواست کر دی گئی ۔وزارت توانائی نے نیپرا میں درخواست دائر کردی ،بجلی سہ ماہی ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں کی جائے گی ،اضافے کی صورت میں بجلی صارفین پر 82ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، نیپرا میں14 فروری کودرخواست پرسماعت ہو گی۔

درخواست کے متن میں وزارت توانائی نے لکھا کہ فیصل آبادالیکٹرک سپلائی کمپنی نے9ارب 44کروڑاضافہ مانگاہے ،پشاورالیکٹرک سپلائی کمپنی نے11ارب 60کروڑ،میپکو نے 15ارب ،لیسکونے15ارب 10کروڑ اورکیسکو نے10 ارب اضافہ مانگاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…