جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7روپے 13پیسے اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع

datetime 20  فروری‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کی جانے لگی۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کے فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 13 پیسے اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جنوری کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔ نیپرا اتھارٹی درخواست پر 23 فروری کو سماعت کرے گی۔\

واضح رہے کہ جنوری میں سب سے مہنگی بجلی 45روپے 60پیسے فی یونٹ کے حساب سے ڈیزل سے پیدا کی گئی، ڈیزل سے 10کروڑ یونٹ بجلی پیدا کی گئی ہے۔فرنس آئل سے 35روپے فی یونٹ بجلی پیدا کی گئی، جنوری میں فرنس آئل سے 75کروڑ یونٹ بجلی پیدا کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…