پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے سے امپورٹ بند کر دی‎

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے سے امپورٹ بند کر دی‎

لاہور( این این آئی)متحدہ عرب امارات نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے سے امپورٹ بند کر دی اور اس حوالے سے حکم نامہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ کراچی کی ایک کمپنی کے کنٹینر سے مرغی کے گوشت میں فنگس پایا گیا تھا۔یو… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے سے امپورٹ بند کر دی‎

نیپرا کو بجلی مہنگی کرنے کی درخواست ارسال

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

نیپرا کو بجلی مہنگی کرنے کی درخواست ارسال

لاہور( این این آئی)بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 82 پیسے اضافے کا امکان ہے، سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی۔بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے، گزشتہ ماہ 15 ارب 47 کروڑ… Continue 23reading نیپرا کو بجلی مہنگی کرنے کی درخواست ارسال

گاڑیوں کی فروخت میں 50فیصد سے زائد کی کمی

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

گاڑیوں کی فروخت میں 50فیصد سے زائد کی کمی

کراچی (این این آئی)شہر قائد میں گاڑیوں کی فروخت میں 50 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔فی لیٹر پیٹرول و ڈیزل کی بلند قیمتیں، مہنگی فنانسنگ اور صارفین کی جانب سے طلب میں کمی کی وجہ سے گاڑیوں کی فروخت کم ہوگئی۔شہریوں کا کہنا ہے کہ بنیادی ضروریات پوری کرنا مشکل ہے، گاڑی… Continue 23reading گاڑیوں کی فروخت میں 50فیصد سے زائد کی کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 20  ستمبر‬‮  2023

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

کراچی(این این آئی)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈائون اور متعلقہ اداروں کی جانب سے چھاپوں کی اطلاعات ڈالر کی تنزلی میں کارگر ثابت ہورہی ہیں جس کے باعث بدھ کو گیارہویں دن بھی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر بیک فٹ پر رہا۔ ڈالر… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید گر گیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید گر گیا

کراچی(این این آئی)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈائون اور متعلقہ اداروں کی جانب سے چھاپوں کی اطلاعات ڈالر کی تنزلی میں کارگر ثابت ہورہی ہیں جس کے باعث بدھ کو گیارہویں دن بھی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر بیک فٹ پر رہا۔ ڈالر… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید گر گیا

ایس آئی ایف سی کے قیام سے ملک میں 70 ارب کی غیر ملکی سرمایہ کاری متوقع

datetime 19  ستمبر‬‮  2023

ایس آئی ایف سی کے قیام سے ملک میں 70 ارب کی غیر ملکی سرمایہ کاری متوقع

کراچی (این این آئی)آرمی چیف جنر ل عاصم منیر کی کاروباری شخصیات سے ملاقاتوں اور اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے قیام کے بعد پاکستان میں 70 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری متوقع ہے۔کاروباری طبقے نے اس امکان کو ملک کیلئے مثبت اور خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading ایس آئی ایف سی کے قیام سے ملک میں 70 ارب کی غیر ملکی سرمایہ کاری متوقع

ڈالر مافیا کیلئے ایک اور بری خبر، لسٹیں بن گئیں، اب گھروں پر چھاپے پڑینگے

datetime 19  ستمبر‬‮  2023

ڈالر مافیا کیلئے ایک اور بری خبر، لسٹیں بن گئیں، اب گھروں پر چھاپے پڑینگے

کراچی(این این آئی)حساس اداروں نے اب ڈالروں کی ذخیرہ اندوزی کرنے والی مافیا کے گھروں پر ایف آئی اے کی مدد سے چھاپے مارنے کی تیاری کر لی ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈالرز کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈائون کا اگلا مرحلہ شروع کیا جا رہا ہے۔ذخیرہ کیے گئے ڈالروں کی برآمدگی کے لیے… Continue 23reading ڈالر مافیا کیلئے ایک اور بری خبر، لسٹیں بن گئیں، اب گھروں پر چھاپے پڑینگے

ڈالر کاریٹ بڑھانے میں کس کا کردار ہے؟ملک بوستان نے بتا دیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2023

ڈالر کاریٹ بڑھانے میں کس کا کردار ہے؟ملک بوستان نے بتا دیا

کراچی(این این آئی)چیئرمین ایکسچینج کمپنیز ایسو سی ایشن آف پاکستان ملک بوستان نے کہا ہے کہ ڈالر کاریٹ بڑھانے میں ایکسچینج کمپنیوں کا کوئی کردار نہیں ۔ اگر کوئی بھی ایکسچینج کمپنی غیر قانونی ڈیلنگ میں ملوث پائی گئی توحکومت اس کے خلاف کارروائی کرے ۔ہم حکومت کے ساتھ بھرپور تعاون کرنے کے لیے تیار… Continue 23reading ڈالر کاریٹ بڑھانے میں کس کا کردار ہے؟ملک بوستان نے بتا دیا

کالا دھن روکنے کیلئے حکومت کا ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

datetime 19  ستمبر‬‮  2023

کالا دھن روکنے کیلئے حکومت کا ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)حکومت نے ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملکی معیشت کو بہتر بنانے، کالے دھن کو روکنے، روپے کی گرتی ہوئی قدر کو بہتر بنانے اور مختلف قسم کی ادائیگیوں کیلئے حکومت نے ملک میں ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈیجیٹل کرنسی کی قدر… Continue 23reading کالا دھن روکنے کیلئے حکومت کا ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

1 323 324 325 326 327 328 329 330 331 332 333 1,906