انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ کا اعلان
اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے ٹیکس دہندگان کیلئے 30جون 2024تک کے مالی سال کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ایف بی آر کے مطابق ٹیکس ائیر 2024کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30ستمبر ہے، ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا ابھی… Continue 23reading انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ کا اعلان





































