جولائی 2024 سے ٹیکسوں سمیت گھریلو صارفین کے بجلی ریٹس کہاں تک جا سکتے ہیں؟ ، دستاویزات سامنے آگئیں
اسلام آباد (این این آئی)جولائی 2024 سے ٹیکسوں سمیت گھریلو صارفین کے بجلی ریٹس کہاں تک جا سکتے ہیں؟ اس حوالے سے دستاویزات سامنے آگئیں اس سلسلے میں موصولہ دستاویزات کے مطابق ٹیکسوں سمیت نان پروٹیکٹڈ صارفین کا 100 یونٹ تک فی یونٹ 37.38 روپے میں پڑے گا جبکہ ٹیکسوں سمیت ماہانہ 101 سے 200… Continue 23reading جولائی 2024 سے ٹیکسوں سمیت گھریلو صارفین کے بجلی ریٹس کہاں تک جا سکتے ہیں؟ ، دستاویزات سامنے آگئیں




































