اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ملک میں سولر پینل اور بیٹری کی قیمت میں ریکارڈ کمی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2024

ملک میں سولر پینل اور بیٹری کی قیمت میں ریکارڈ کمی

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں سولر پینل کی قیمت میں ریکارڈ کمی کے بعد سولر بیٹری کی قیمت بھی بیس فی صد گر گئی۔ساڑھے چار لاکھ روپے والی لیتھیم سولر بیٹری کے دام 3 لاکھ 80 ہزار روپے رہ گئے۔70 ہزار روپے والی ٹیوبلر بیٹری 55 ہزار میں فروخت ہونے لگی۔ علاوہ ازیں گزشتہ دونوں… Continue 23reading ملک میں سولر پینل اور بیٹری کی قیمت میں ریکارڈ کمی

اوگرا نے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کااعلان کردیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2024

اوگرا نے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کااعلان کردیا

لاہور( این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اکتوبر کے برعکس نومبر کے لئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں 2.68فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔سوئی سدرن کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں 2.68فیصد… Continue 23reading اوگرا نے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کااعلان کردیا

سندھ میں تیل و گیس کے وسیع ذخائر دریافت

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2024

سندھ میں تیل و گیس کے وسیع ذخائر دریافت

سجاول (این این آئی) سندھ کے ضلع سجاول سے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے۔پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق ذخائر شاہ بندربلاک میں واقع پتیجی کنوئیں سے ملے۔ ترجمان پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق گیس کی پیداوار کا تخمینہ 11.7ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فیٹ یومیہ ہے۔پی پی ایل کے مطابق تیل کی ابتدائی پیداوار… Continue 23reading سندھ میں تیل و گیس کے وسیع ذخائر دریافت

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گرگئی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2024

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گرگئی

کراچی(این این آئی)حکومت اور آئی ایم ایف ریویو مشن کے درمیان باہمی افہام کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت، ریونیو ہدف حاصل کرنے کے لیے حکومت کا آئی ایم ایف کو زرعی انکم ٹیکس کی شرح 45فیصد تک بڑھانے کی یقین دہانی جیسے عوامل کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو بھی ڈالر کی… Continue 23reading انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گرگئی

سوئی گیس کمپنیوں کیلئے آر ایل این جی کی قیمت کا تعین کر دیا گیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2024

سوئی گیس کمپنیوں کیلئے آر ایل این جی کی قیمت کا تعین کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سوئی گیس کمپنیوں کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر دیا۔ترجمان اوگرا کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر 2024 سے ہوگا۔آرایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ ڈی ای ایس کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے ہے،… Continue 23reading سوئی گیس کمپنیوں کیلئے آر ایل این جی کی قیمت کا تعین کر دیا گیا

پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ تنزلی کا شکار

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2024

پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ تنزلی کا شکار

کراچی(این این آئی)ریگولیٹری اور اقتصادی رکاوٹوں کے ساتھ خیبر پختونخوا کے ذریعے تجارت پر 2فیصد انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس، ایس آر او 1397، 1380 اور 1402 کے اجرا کے بعد پاکستان اور افغانستان کے ساتھ وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ ٹرانزٹ ٹریڈ تنزلی کا شکار ہے۔پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جنید… Continue 23reading پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ تنزلی کا شکار

گزشتہ ہفتے 24 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2024

گزشتہ ہفتے 24 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات

کراچی(این این آئی)ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان مسلسل جاری ہے، گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا ہے اور سالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح میں 4.16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ… Continue 23reading گزشتہ ہفتے 24 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2024

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

کراچی(این این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونا ایک مرتبہ پھر مہنگا ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کا اضافہ ہوا اور سونے کی قیمت 2565ڈالر کی سطح پر آئی، جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ… Continue 23reading سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

پاکستان اور آئی ایم ایف میں بات چیت مکمل، یکم جنوری سے زرعی ٹیکس لگانے کی یقین دہانی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2024

پاکستان اور آئی ایم ایف میں بات چیت مکمل، یکم جنوری سے زرعی ٹیکس لگانے کی یقین دہانی

اسلام آبا د(این این آئی)پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان بات چیت مکمل ہو گئی جبکہ حکومت نے یکم جنوری2025 سے صوبوں میں انکم ٹیکس عائد کرنے کی یقین دہانی کروادی۔ذرائع کے مطابق مشن چیف کی سربراہی میں آئی ایم ایف کے وفد نے 5 روز تک پاکستانی حکام کے ساتھ… Continue 23reading پاکستان اور آئی ایم ایف میں بات چیت مکمل، یکم جنوری سے زرعی ٹیکس لگانے کی یقین دہانی

1 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 2,032