آذربائیجان اورپاکستان کے درمیان معاہدوں سے ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی،اسحق ڈار
باکو (نیوزڈیسک) وزیر خزانہ اسحق ڈار نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماوں نے باہمی،عالمی امور اور خطے میں تبدیل ہوتی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیا۔ دونوں ممالک نے کشمیر اورنگورنو کاراباخ پر ایک دوسرے کی حمایت پر اتفاق کیا۔اسحق ڈار نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین… Continue 23reading آذربائیجان اورپاکستان کے درمیان معاہدوں سے ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی،اسحق ڈار







































