اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

جولائی تا مئی چمڑے کی برآمدات 77کروڑ ڈالر رہیں

datetime 31  مئی‬‮  2015

جولائی تا مئی چمڑے کی برآمدات 77کروڑ ڈالر رہیں

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) فیصل آباد، سیالکوٹ اور پاکستان کے دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے لیدر مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز نے رواں مالی سال کے دوران جولائی2014 سے لے کر مئی2015 تک 11 ماہ کے دوران77 کروڑ ڈالرسے زائد مالیت کا چمڑا برآمد کیا ہے جس میں گائے، بھینس، بچھڑے، بکرے، چھترے اور دیگر اقسام… Continue 23reading جولائی تا مئی چمڑے کی برآمدات 77کروڑ ڈالر رہیں

متبادل ذرائع کو فروغ دینا حکومت کی اوّلین ترجیح ہے ، صوبائی وزیر معدنیات

datetime 31  مئی‬‮  2015

متبادل ذرائع کو فروغ دینا حکومت کی اوّلین ترجیح ہے ، صوبائی وزیر معدنیات

لاہور(نیوز ڈیسک )صوبائی وزیربرائے معدنیات چودھری شیر علی خان نے کہا ہے کہ حکومت کوئلے اور سولر پروجیکٹس کے ذریعے انرجی مکس کے عمل کو فروغ دینے کیلیے بھرپور اقدامات اٹھارہی ہے تاکہ توانائی کے بحران کا مکمل خاتمہ کیا جاسکے۔وہ لاہور چیمبر میں توانائی کے متبادل ذرائع کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس سے خطاب… Continue 23reading متبادل ذرائع کو فروغ دینا حکومت کی اوّلین ترجیح ہے ، صوبائی وزیر معدنیات

یورپی ممالک کیلئے پاکستان کی خوشخبری

datetime 30  مئی‬‮  2015

یورپی ممالک کیلئے پاکستان کی خوشخبری

لاہور(نیوزڈیسک)یورپی ممالک کیلئے پاکستان کی خوشخبری -پاکستان نے ایک ہفتے کے دوران خلیجی ممالک ممالک کو11لاکھ ڈالر ز مالیت کے 2200ٹن سے زائد آم برآمد کر دئیے ،جلد ہی یورپ کے لیے بھی آموں کی برآمد شروع ہوجائے گی۔ ویجی ٹیبل اینڈ فروٹس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیدار وحید احمد نے غیر ملکی میڈیا سے… Continue 23reading یورپی ممالک کیلئے پاکستان کی خوشخبری

تھرکول پاور پلانٹ نے پیداواری عمل شروع کردیا

datetime 30  مئی‬‮  2015

تھرکول پاور پلانٹ نے پیداواری عمل شروع کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تھرمیں لگائے گئے 100 میگاواٹ کے پاور پلانٹ نے ابتدائی پیداواری عمل شروع کردیا۔سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق تھرکول پاورپلانٹ کی پیداواری استعداد 100 میگاواٹ ہے جب کہ پلانٹ سے ابتدائی طورپر10 میگاواٹ بجلی کی پیداوار شروع ہوچکی ہے اوربقایا 90 میگاواٹ پیداواری عمل آئندہ برس شروع ہوگا۔ملک کے نامور سیاستدان ڈاکٹرثمرمبارک… Continue 23reading تھرکول پاور پلانٹ نے پیداواری عمل شروع کردیا

رواں مالی سال کے دوران پھلوں اورسبزیوں کی برآمدات میں اضافہ

datetime 30  مئی‬‮  2015

رواں مالی سال کے دوران پھلوں اورسبزیوں کی برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رواں مالی سال کے دس ماہ کے دوران پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات میں بالترتیب صفر اعشاریہ اننچاس فیصد اور چار اعشاریہ ننانوے فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔پاکستان ادارہ شماریات ( پی بی ایس)کے جاری اعداد وشمار کے مطابق جولائی دوہزار چودہ سے اپریل دو ہزار پندرہ کے دوران انتالیس کروڑ نینانوے… Continue 23reading رواں مالی سال کے دوران پھلوں اورسبزیوں کی برآمدات میں اضافہ

پاکستان، اکثریت ٹیکس نظام میں اصلاحات کی خواہش ، ٹیکسوں کی تعداد وشرح میں کمی چاہتی ہے؛ سروے

datetime 30  مئی‬‮  2015

پاکستان، اکثریت ٹیکس نظام میں اصلاحات کی خواہش ، ٹیکسوں کی تعداد وشرح میں کمی چاہتی ہے؛ سروے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستانیوں کی اکثریت ٹیکس نظام میں اصلاحات کی خواہش مند ہے اور ٹیکسوں کی تعداد اور شرح میں کمی چاہتی ہے۔ایک سروے میں شہریوں سے سوال کیا گیا کہ اگر ٹیکس پالیسی بنانا ان کے اختیار میں ہوتا تو وہ کون سے 3اقدامات کرتے۔ جواب میں 36فیصد افراد نے کہا کہ ان… Continue 23reading پاکستان، اکثریت ٹیکس نظام میں اصلاحات کی خواہش ، ٹیکسوں کی تعداد وشرح میں کمی چاہتی ہے؛ سروے

پاکستان چین تجارت؛ دونوں ملکوں کے اعدادوشمار کے درمیان 66 فیصد تضاد کی نشاندہی

datetime 30  مئی‬‮  2015

پاکستان چین تجارت؛ دونوں ملکوں کے اعدادوشمار کے درمیان 66 فیصد تضاد کی نشاندہی

اسلام آباد (نیوزڈیسک )پاکستان کی چین سے درآمدہ اعدادوشمار اور چین کی پاکستان کے لیے برآمدات کے اعدادوشمار کے درمیان 66 فیصد تضاد کی نشاندہی ہوئی ہے۔ پاکستان بزنس کونسل کی پاک چائنہ فرسٹ ریویو رپورٹ کے مطابق سال2013 میں پاکستان کی جانب سے چین سے 6,626.32 ملین ڈالر کی درآمدات رپورٹ کی گئی جبکہ… Continue 23reading پاکستان چین تجارت؛ دونوں ملکوں کے اعدادوشمار کے درمیان 66 فیصد تضاد کی نشاندہی

وفاقی بجٹ، فنانس بل میں ٹاور کمپنی کا نیا کانسپٹ متعارف کرانے کا فیصلہ

datetime 30  مئی‬‮  2015

وفاقی بجٹ، فنانس بل میں ٹاور کمپنی کا نیا کانسپٹ متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی حکومت نے ملک میں موبائل فون ٹاورز کو ریگولیٹ کرنے کے لیے آئندہ مالی سال 2015-16کے وفاقی بجٹ میں فنانس بل میں ٹاور کمپنی کا نیا کانسپٹ متعارف کروانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے لیے چاروں ٹیکس قوانین میں ترامیم کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔اس ضمن میں… Continue 23reading وفاقی بجٹ، فنانس بل میں ٹاور کمپنی کا نیا کانسپٹ متعارف کرانے کا فیصلہ

گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی مجموعی شرح میں 0.69 فیصد اضافہ

datetime 30  مئی‬‮  2015

گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی مجموعی شرح میں 0.69 فیصد اضافہ

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)ملک میں 28 مئی 2015 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مہنگائی کی مجموعی شرح میں گزشتہ سال اسی مدت کے مقابلے میں 0.69 فیصد اضافہ ہوا ہے۔اس ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر، مرغی، چینی، دہی، صابن، چھوٹا گوشت، کیلا سمیت 15 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، 10 اشیا کی قیمت… Continue 23reading گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی مجموعی شرح میں 0.69 فیصد اضافہ