اسٹیٹ بینک کا کرپشن کے خلاف مہم میں نیب کے ساتھ تعاون
کراچی(نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نیب کی درخواست پر کرپشن کے خلاف مہم میں ساتھ دیتے ہوئے اے ٹی ایم پر دوران ٹرانزیکشن ”سے نوٹوکرپشن“ (کرپشن سے انکار)کا پیغام لوڈ کر دیا ہے۔ذرائع اسٹیٹ بینک کے مطابق نیب کے اعلیٰ حکام نے اسٹیٹ بینک سے درخواست کی تھی کہ کرپشن کے خلاف نیب… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کا کرپشن کے خلاف مہم میں نیب کے ساتھ تعاون







































