ایشین کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ مستحکم
ٹوکیو (نیوزڈیسک) ایشین کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں استحکام رہا جس کی وجہ حالیہ امریکی جاب ڈیٹا رپورٹ کے باعث شرح سود میں جلد اضافے کا امکان ہے۔ ٹوکیو میں پیر کو ڈالرکی شرح ین کے مقابلے میں 125.40ین فی ڈالر رہی جو کہ جمعے کو نیویارک کی شرح 125.56ین فی ڈالر… Continue 23reading ایشین کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ مستحکم







































