اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایم ڈی یوٹیلٹی ا سٹورز کارپوریشن سلطان محمود نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں اب تک صارفین کو 90کروڑ روپے سے زائد کی سبسڈی فراہم کی جا چکی ہے ، ملک بھر کے 6ہزار یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاءکے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا رہا۔ ایم ڈی یوٹیلٹی اسٹوز کارپوریشن سلطان محمود نے کہا کہ ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاءخورد نوش کی بر وقت فراہمی یقینی بنا ئی جا رہی ہے ، رمضان المبارک میں اب تک یوٹیلٹی اسٹورز کی سیل 8ارب روپے رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاءکا معیار عام مارکیٹ جیسا ہی ہے تاہم قیمتیں کم ہیں۔
رمضان میں 90کروڑ کی سبسڈی دی گئی،ایم ڈی یوٹیلٹی اسٹورز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...



















































