پاکستان کا تجارتی خسارہ جولائی تامئی11.73فیصدبڑھ گیا
کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان کو جولائی سے مئی تک کی تجارت میں 19ارب 73کروڑ50لاکھ ڈالر کا تجارتی خسارہ ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 17ارب66 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کے خسارے سے 11.73 فیصد زیادہ ہے۔پاکستان بیوروشماریات (پی بی ایس) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 11ماہ کے دوران… Continue 23reading پاکستان کا تجارتی خسارہ جولائی تامئی11.73فیصدبڑھ گیا







































