بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ دیکھا گیا

datetime 14  جولائی  2015 |
bundle of dollars in the hands of

ٹوکیو (نیوز ڈیسک) ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ دیکھا گیا ۔ ٹوکیو تجارتی منڈی میں یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ گزشتہ روز کی شرح 1.1004ڈالر فی یورو سے بڑھ کر 1.0986 ڈالر فی یورو ہوگئی جبکہ ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ 123.59 ین فی ڈالر ریکارڈ کی گئی جو کہ گزشتہ روز کاروباری سرگرمیوں کے اختتام پر 123.45ین فی ڈالر تھی۔ ین کے مقابلے میں یورو دباﺅ کا شکار رہا اور یورو کی شرح تبادلہ 135.84 ین فی یورو سے کم ہو کر 135.74 ین فی یورو ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…