ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

دبئی اپارٹمنٹ کے کرایوں میں معمولی کمی ریکارڈ

datetime 14  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (نیوز ڈیسک)رپورٹ کے مطابق دبئی اپارٹمنٹ کے کرایوں میں نرمی کی گئی ہے ۔ پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں دو فیصد کی کمی کی گئی ہے اپارٹمنٹ کے کرایوں میں کمی لوگ محسوس کررہے ہیں ۔زیادہ کرایو ں کی وجہ سے لوگ کافی متاثرہوئے تھے ۔ تفصیلات کے مطابق جان سٹیونس منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ انتہائی زیادہ کرایہ ہونے کی وجہ سے اب لوگ کافی بہتر محسوس کررہے ہیں کرایوں میں کمی دراصل دبئی میں بہت زیادہ عمارات بن گئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…