بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

نئے کرنسی نوٹ بلیک کرنے والوں کا اسٹیٹ بینک سے کوئی تعلق نہیں,اشرف محمود وتھرا

datetime 14  جولائی  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا نے واضح کیا ہے کہ نئے کرنسی نوٹ بلیک کرنے والوں کا اسٹیٹ بینک سے کوئی تعلق نہیں ،کرنسی نوٹ بلیک کرنے والوں کو گرفتار کرنا پولیس کی ذمہ داری ہے ۔ گزشتہ روز لاہور سے کراچی روانگی کے موقع پر ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ نئے کرنسی نوٹ بلیک کرنے والوں کا اسٹیٹ بینک سے کوئی تعلق نہیں۔ نئے کرنسی نوٹ بلیک کرنے والوں کو گرفتار کرنا پولیس کی ذمہ داری ہے ،اسٹیٹ بینک اس حوالے سے کوئی کارروائی نہیں کر سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…