تیل کی قیمتوں میں کمی سے پاکستان کی مالی حالت بہتری کی طرف گامزن
اسلام آباد (نیوزڈیسک ) تیل کی قیمتوں میں کمی اور معاشی سرگرمیاں بڑھنے سے پاکستان کی مالی حالت بہتر ہونے لگی۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی سٹینڈرڈ اینڈ پوورز کا کہنا ہے کہ 2015 سے 2017 کے دوران پاکستان کی اقتصادی ترقی کی شرح چھ اعشاریہ چار فیصد رہے گی ، تیل کی قیمتوں میں کمی کے… Continue 23reading تیل کی قیمتوں میں کمی سے پاکستان کی مالی حالت بہتری کی طرف گامزن







































