چینی سرمایہ کاروںنے خیبرپختونخوا حکومت کو صوبے میں گدھوں کی افزائش کے فارم قائم کرنے میں معاونت کی پیشکش کردی
پشاور(نیوزڈیسک) لائیوسٹاک کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے والے چینی سرمایہ کاروں کے ایک گروپ نے خیبرپختونخوا حکومت کو صوبے میں گدھوں کی افزائش کے فارم قائم کرنے میں معاونت کی پیشکش کی ہے خیبرپختونخوا حکومت کو یہ پیشکش چینی سرمایہ کاروںکے گروپ نے وزیراعلیٰ ہاﺅس میں خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سے ملاقات کے دوران کی… Continue 23reading چینی سرمایہ کاروںنے خیبرپختونخوا حکومت کو صوبے میں گدھوں کی افزائش کے فارم قائم کرنے میں معاونت کی پیشکش کردی











































