اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

دبئی میں پراپرٹی،پاکستانی بڑا ”داﺅ“ کھیل گئے،دیگر ممالک کے باشندے حیران و پریشان

datetime 29  فروری‬‮  2016 |

دبئی (نیوزڈیسک)دبئی میں پراپرٹی،پاکستانی بڑا ”داﺅ“ کھیل گئے،دیگر ممالک کے باشندے دیکھتے رہ گئے،دبئی میں پاکستانیوں نے گزشتہ سال 20فیصد سے زائدجائیدادیں خرید لیں دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستانیوں نے گزشتہ سال کے دوران 20 فیصد زائد جائیدادیں خریدی ہیں اور دوران سال پاکستانی سرمایہ کاروں نے دبئی میں تقریباً 2ارب 17کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری سے 6 ہزار 106جائیدادیں خریدی ہیں جبکہ سال 2014ءکے دوران پاکستانیوں کی جانب سے 5 ہزار 79جائیدادوں پر سرمایہ کاری کی تھی اور پاکستانی سرمایہ کاروں کی جانب سے سال 2014ءکے دوران دبئی میں جائیداد کی خریداری پر 2ارب 6کروڑ 60لاکھ ڈالر کی سرماہی کاری کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…