پاکستان کے انقلابی اقدامات،پاکستان تا یو اے ای ،کراچی تا گوادر ،کراچی تا ایران و عراق جانے کیلئے اہم اعلان
کراچی (نیوزڈیسک) حکومت نے پاکستان سے مسافر بردار و مال بردار تین فیری سروسز شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے وزیر بندرگاہ و جہاز رانی سینیٹر کامران مائیکل کی زیر صدارت پی این ایس سی بلڈنگ میں ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکریٹری پورٹس اینڈ شپنگ خالد پرویز، ڈائریکٹر جنرل پورٹس اینڈ… Continue 23reading پاکستان کے انقلابی اقدامات،پاکستان تا یو اے ای ،کراچی تا گوادر ،کراچی تا ایران و عراق جانے کیلئے اہم اعلان







































