اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

حکومت نے انٹرنیٹ پر بڑا ٹیکس عائد کر دیا

datetime 14  جولائی  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)حکومت نے ایوو اور دیگر وائرلیس انٹرنیٹ پر 14 فیصد ٹیکس عائد کر دیا ہے ۔ پی ٹی سی ایل ایوو استعمال کرنے والے اگر پہلے 1500 روپے ادا کرتے تھے تو اب انہیں 1750 روپے ادا کرنا ہوں گے ۔ پی ٹی سی ایل کے ذرائع کے مطابق براڈ بینڈ انٹرنیٹ پر پہلے ہی ود ہولڈنگ ٹیکس عائد ہے ۔ اس ٹیکس سے سب سے زیادہ متاثر طلبا ہوں گے جو کہ انٹرنیٹ کے سب سے بڑے صارف ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…