اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

وفاق ایوان ہائے صنعت وتجارت سمیت تمام چیمبرز عید الفطر پر 5روز بند رہیں گے

datetime 14  جولائی  2015 |

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)وفاق ایوان ہائے صنعت وتجارت سمیت تمام چیمبرز آف کامرس اور سٹاک ایکسچینجز،گارنٹیز لمیٹڈ عید الفطر پر 17جولائی سے 21 جولائی تک پانچ روز بند رہیں گی۔وفاق ایوان ہائے صنعت وتجارت پاکستان کے ترجمان کے مطابق وفاقی حکومت نے عید الفطر پر پانچ تعطیلات کااعلان کیا ہے جس کے باعث ملک بھر کے چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹریز بھی ان ایام میں بند رہیں گے ۔دوسری جانب سٹاک ایکسچینج گارنٹیز لمیٹڈ کے ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ملک بھر کی سٹاک ایکسچینجز بھی عیدالفطر پر پانچ روز بند رہیں گی جس کے باعث حصص کے لین دین کاکوئی کاروبار نہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…