اسلام آباد (نیوزڈیسک) مالی سال دو ہزار چودہ پندرہ کے دوران ترسیلات زر میں سولہ فیصد سے زائد اضافہ ہوا ۔ سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق تارکین وطن پاکستانیوں کی جانب سے گزشتہ مالی سال اٹھارہ ارب پینتالیس کروڑ ڈالر موصول ہوئے جو مالی سال چودہ کی نسبت دو ارب باسٹھ کروڑ ڈالر زائد ہے ۔ جون میں سب سے زیادہ ترسیلات زر سعودی عرب سے تریپن کروڑ ڈالرموصول ہوئی
دو ہزار چودہ پندرہ کے دوران ترسیلات زر میں 16 فیصد اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
سنت یہ بھی ہے
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں اسمارٹ میٹرز کی تنصیب ؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
اکشے کھنہ نے شادی نہ کرنے کی اصل وجہ بتا دی
-
حنا جاوید کے شوہر کا قتل کے الزام سے انکار، گھریلو ملازم نے اعتراف جرم کرلیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا



















































