اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے کیلئے پرعزم ہے۔فرٹیلائزر کمپنی کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ زرعی شعبہ ملکی معیشت میں اہمیت کا حامل ہے اور معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔زرعی شعبہ کی ضروریات پوری کرنے اور زراعت کے فروغ میں فرٹیلائزر شعبے کا کردار قابل تعریف،ہم چاہتے ہیں کہ تمام شعبے اہداف کے حصول میں اپنا کردار ادا کریں۔اس موقع پر فرٹیلائزر کے وفد نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو ودہولڈنگ ٹیکس کے مسئلے پر معاملات طے ہونے پر مبارکباد بھی پیش کی ہے۔
حکومت ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے کیلئے پرعزم ہے، اسحاق ڈار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
سنت یہ بھی ہے
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں اسمارٹ میٹرز کی تنصیب ؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
اکشے کھنہ نے شادی نہ کرنے کی اصل وجہ بتا دی
-
حنا جاوید کے شوہر کا قتل کے الزام سے انکار، گھریلو ملازم نے اعتراف جرم کرلیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا



















































