بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

اہم ترین قومی ادارے کو بیچنے کی تیاریاں آخری مراحل میں

datetime 14  جولائی  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان سٹیل مل کی نجکاری کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہوگی ہے،نجکاری کو فائنل کرنے کے لیے وزیر مملکت برائے نجکاری محمد زبیر کو پاکستان سٹیل مل کی تفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے نجکاری محمد زبیر پاکستان سٹیل مل پہنچے جہاں انہیں پاکستان سٹیل مل کی مکمل کارکردگی کی رپورٹ پیش کی گئی ۔ذرائع کے مطابق فائننشل ایڈوائزر گزشتہ ایک ماہ سے تفصیلی رپورٹ تیار کررہے تھے،پاکستان اسٹیل کے اثاثوں کی مکمل تفصیلات بھی مانگ لی گئیں ہیں ،سٹیل مل کی ممکنہ نجکاری دسمبر 2015تک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…