ریلوے کی تاریخ کامہنگاترین منصوبہ تیارہوگیا،نجی ٹی وی کادعوی
لاہور(نیوزڈیسک)ریلوے کواپ گریڈکرنے کے لئے مہنگاترین منصوبہ تیارکرلیاگیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کوملنے والی فزیبیلٹی رپورٹ، دیگر سرکاری دستاویزات اور ماہرین سے بات چیت کی بنیاد پر کی گی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ بجلی سے ٹرین چلانے کا منصوبہ سن دو ہزار تیس تک موخر کرنے کے باوجود پاک چین اقتصادی راہداری کے… Continue 23reading ریلوے کی تاریخ کامہنگاترین منصوبہ تیارہوگیا،نجی ٹی وی کادعوی









































