سات گھنٹے سے جاری مذاکرات کو اسحاق ڈار نے سات منٹ میں نتیجہ خیز بنا دیا

11  جولائی  2015

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ایف بی آر اور ملکی بزنس مینوں کے ساتھ گھنٹےسے جاری مذاکرات وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سات منٹ میں کامیاب بنا دیئے، صبح دس بجے سے سہ پہر پانچ بجے تک 19رکنی کمیتی مختلف تجاویز سفارشات تیار کرتی اعلیٰ مذاکرات ناکامی کی طرف بڑھتے جا رہے تھے کہ وفاقی وزیر خزانہ ریونیو اقتصادی امور شماریات نجکاری سینیٹر اسحاق ڈار اچانک مذاکرات کی میز پر آ کر بیٹھ گئے۔ انہوں نے اپنی دور اندیشی معاملہ فہمی اور تجربے کی بنیاد پر ایف بی آر کے موقف کے ساتھ ساتھ بزنس مینوں کے موقف کو مساویانہ بنیادوں پر قدم بقدم پیچھے کر کے متفقہ فارمولہ پیش کیا۔ جسے ایف بی آر اور بزنس مینوں کے نمائندوں نے اتفاق رائے سے قبول کر لیا۔ 19رکنی مذاکراتی کمیٹی میں شامل بزنس مینوں کے 14نمائندوں میں شامل راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر اسد مشہدی نے اس معاہدے کو بزنس کمیونٹی اور ایف بی آر کے مساوی فتح قرار دیااور کہا کہ بزنس مین ہارے نہ حکومت ہاری۔ اسحاق ڈار نے متفقہ فارمولا حکومت اور تاجروں کی یکساں فتح ہے سب سے برھ کر یہ کہ بزنس مینوں کے سات سالہ ٹیکس مسائل حل کرنے کی یقین دہانی سمجھوتے کا حصہ ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…