کراچی(نیوز ڈیسک)مالی سال 2014-15 میں کمپنیوں کی رجسٹریشن میں 9فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے مالی سال 2014-15 میں 15001 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کی گئیں۔ اس طرح گزشتہ مالی سال کی نسبت کمپنیوں کی رجسٹریشن میں 9فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس اضافے کے ساتھ ایس ای سی پی کےساتھ رجسٹرڈ کل کمپنیوں کی تعداد 67623ہو گئی ہے۔مالی سال 2014-15 کے دوران رجسٹریشن حاصل کرنے والی کمپنیوں میں90 فیصد پرائیویٹ لمیٹڈ، 6 فیصد سنگل ممبر کمپنیاں ہیں جبکہ 4 فیصد پبلک ان لسٹڈ، نان پرافٹ ایسوسی ایشنز اور غیر ملکی کمپنیاں شامل ہیں۔
2014-15ءمیں کمپنیوں کی رجسٹریشن میں9فیصد اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...
-
اتنا غصہ آتا ہے تو ایسا بندہ سروس میں اتنا وقت کیسے نکال گیا؟ رائے ثاقب کھرل کا سوال



















































