وی پی این کو قابو کرنے کیلئے پی ٹی اے کے نئے نظام کا انکشاف
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (VPNs) کو رجسٹر کرنے کے لیے ایک نیا منصوبہ بنایا ہے۔ یہ اقدام وی پی این صارفین کو قواعد پر عمل کرنے کی ان کی سابقہ کوششوں کے بعد سامنے آیا ہے۔ بنیادی طور پر پی ٹی اے… Continue 23reading وی پی این کو قابو کرنے کیلئے پی ٹی اے کے نئے نظام کا انکشاف






































