منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 23  اپریل‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مسلسل تیسرے دن قیمتوں میں کمی ریکارڈ ہوئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 52 ڈالر کی بڑی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 714 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔دریں اثنا عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں آج 5200 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد مقامی سطح پر سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 93 ہزار 762 روپے فی تولہ ہو گئی۔اسی طرح ملک میں فی 10 گرام سونے کی قیمت میں 4458 روپے کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی قیمت 4 لاکھ 23 ہزار 321 روپے ہو گئی۔

سونے کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ مقامی مارکیٹ میں چاندی کے نرخ بھی کم ہو گئے۔ مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کی قیمت 225 روپے کی کمی سے 8 ہزار 99 روپے کی سطح پر آگئی جبکہ فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 193 روپے کی کمی سے 6 ہزار 943 روپے کی سطح پر آگئی۔واضح رہے کہ سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کامسلسل تیسرا دن ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…