وزیراعظم نے پارلیمانی رہنماﺅں کواقتصادی راہداری پر بریفنگ کیلئے 13 مئی کو مدعو کرلیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے پارلیمانی رہنماﺅں کواقتصادی راہداری پر بریفنگ کیلئے 13 مئی کو مدعو کرلیا ۔پارلیمانی رہنماﺅں کو دعوت نامے بھیج دیئے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے پارلیمانی رہنماﺅں کو اس مہینے کی 13 تاریخ کو چین پاکستان اقتصادی راہداری پر بریفنگ کیلئے باضابطہ طور پر… Continue 23reading وزیراعظم نے پارلیمانی رہنماﺅں کواقتصادی راہداری پر بریفنگ کیلئے 13 مئی کو مدعو کرلیا





































