اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ نے ای ڈی ایف تھرڈ پارٹی آڈٹ کیلئے کمیٹی قائم کرنے کی منظوری دےدی

datetime 4  مارچ‬‮  2015

ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ نے ای ڈی ایف تھرڈ پارٹی آڈٹ کیلئے کمیٹی قائم کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ای ڈی ایف تھرڈ پارٹی آڈٹ کے لیے آڈٹ فرم کی خدمات حاصل کرنے اور فنڈز کے درست استعمال کو یقینی بنانے کے لیے فنانس کی ذیلی کمیٹی قائم کرنے کی منظوری دے دی گی جو سیکریٹری کامرس کی سربراہی میں کام کرے گی۔یہ منظوری… Continue 23reading ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ نے ای ڈی ایف تھرڈ پارٹی آڈٹ کیلئے کمیٹی قائم کرنے کی منظوری دےدی

مارچ کی پہلی نیلامی، 86 ارب روپے کے حکومتی ٹی بلز فروخت

datetime 4  مارچ‬‮  2015

مارچ کی پہلی نیلامی، 86 ارب روپے کے حکومتی ٹی بلز فروخت

کراچی:(نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق مارچ کی پہلی پندرہ روزہ نیلامی کے دوران چوراسی ارب پچپن کروڑ روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت ہوئے۔ تین ماہ کی مدت کے لئے دس ارب چھ ماہ کے لئے چھتیس ارب جبکہ ایک سال کی مدت کے لئے ساڑھے سینتیس ارب روپے کے ٹی بلز… Continue 23reading مارچ کی پہلی نیلامی، 86 ارب روپے کے حکومتی ٹی بلز فروخت

اسلامک بینکنگ کی خصوصیات عام بینکنگ میں شامل کی جائیں،آئی ایم ایف

datetime 3  مارچ‬‮  2015

اسلامک بینکنگ کی خصوصیات عام بینکنگ میں شامل کی جائیں،آئی ایم ایف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے کہاہے کہ اسلامک بینکنگ میں رسک برداشت کر نے کی صلاحیت زیادہ ہے۔ اسلامک بینکنگ کی کچھ خصوصیات کو عام بینکنگ میں شامل کیا جانا چاہیئے۔آئی ایم ایف ترجمان کے مطابق معاشی بحران کے دوران اسلامک بینکنگ عام بینکنگ سے زیادہ لچکدار ثابت ہوتی ہے۔آئی ایم ایف ترجمان… Continue 23reading اسلامک بینکنگ کی خصوصیات عام بینکنگ میں شامل کی جائیں،آئی ایم ایف

پی ایس او کے منافع میں 73 فیصد کمی

datetime 3  مارچ‬‮  2015

پی ایس او کے منافع میں 73 فیصد کمی

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان سٹیٹ آئل کے منافع میں 73 فی صد کمی ہو گئی ہے اور رواں مالی سال کے جولائی سے دسمبر عرصہ تک اس کا بعد از ٹیکس منافع 4.3 ارب روپے رہا اور اس کے شیئر کی قیمت 15.76 رہی۔ رپورٹ کے مطابق پی ایس او نے اپنے ایک بیان میں… Continue 23reading پی ایس او کے منافع میں 73 فیصد کمی

ملکی منڈیوں میں روئی کی آمد بڑھ گئی ، حجم تیرہ لاکھ بیلز زائد رہا

datetime 3  مارچ‬‮  2015

ملکی منڈیوں میں روئی کی آمد بڑھ گئی ، حجم تیرہ لاکھ بیلز زائد رہا

رحیم یار خان(نیوز ڈیسک )ملکی منڈیوں میں روئی کی آمد بڑھ گئی ، گزشتہ سیزن کے اِسی عرصے کے مقابلے میں حجم تیرہ لاکھ بیلز زائد رہا۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسو سی ایشن کے اعدادو شمار کے مطابق ملک میں روئی کی آمد ایک کروڑ سینتالیس لاکھ بیلز رہی۔ گزشتہ مالی سال کے اِسی سیزن… Continue 23reading ملکی منڈیوں میں روئی کی آمد بڑھ گئی ، حجم تیرہ لاکھ بیلز زائد رہا

ایکسپو پاکستان 2015ء پر 1.3 ارب ڈالرز کے سودوں پر دستخط

datetime 3  مارچ‬‮  2015

ایکسپو پاکستان 2015ء پر 1.3 ارب ڈالرز کے سودوں پر دستخط

کراچی(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ ایکسپو پاکستان 2015ءکے موقع پر 1.3 ارب ڈالر مالیت کے کاروباری سودوں پر دستخط کیے گئے، جس نے اس نمائش کو بھرپور کامیابی سے ہمکنار کیا ہے۔وزارتِ تجارت کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں خرم دستگیر خان کے الفاظ… Continue 23reading ایکسپو پاکستان 2015ء پر 1.3 ارب ڈالرز کے سودوں پر دستخط

جعلی دستاویز پر کلیئرنگ ایجنٹس سے بازپرس نہیں ہوگی

datetime 3  مارچ‬‮  2015

جعلی دستاویز پر کلیئرنگ ایجنٹس سے بازپرس نہیں ہوگی

کراچی(نیوز ڈیسک) محکمہ کسٹمز نے درآمدی مقاصد میں استعمال ہونے والی جعلی دستاویزات کی نشاندہی کی صورت میں متعلقہ کسٹمز کلیئرنگ ایجنٹ کو مشروط طور پر بری الذمہ قراردینے کا فیصلہ کرلیا ہے اوراس سلسلے میں جلد ہی پبلک نوٹس جاری کردیا جائے گا۔اس سے قبل کسی بھی درآمدی کنسائمنٹس میں ڈیوٹی وٹیکسوں کی رعایتوں… Continue 23reading جعلی دستاویز پر کلیئرنگ ایجنٹس سے بازپرس نہیں ہوگی

بنگلہ دیش نے ٹیکسٹائل سیکٹر کو مشترکہ منصوبوں کی پیشکش کردی

datetime 3  مارچ‬‮  2015

بنگلہ دیش نے ٹیکسٹائل سیکٹر کو مشترکہ منصوبوں کی پیشکش کردی

لاہور(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش نے پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو جوائنٹ وینچرز کی پیشکش کر دی جس کے تحت دونوں ملکوں کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو ترقی دے کر برآمدات کو فروغ دیا جاسکتا ہے۔ان خیالات کا اظہار بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر سہراب حسین نے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما)کے لاہورآفس میں اپٹما… Continue 23reading بنگلہ دیش نے ٹیکسٹائل سیکٹر کو مشترکہ منصوبوں کی پیشکش کردی

پی آئی اے کا اپنے 7 جہاز فروخت کرنے کا فیصلہ

datetime 2  مارچ‬‮  2015

پی آئی اے کا اپنے 7 جہاز فروخت کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے اپنے سات جہاز فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا، تین بوئنگ اور تین ایئرکرافٹ طیارے بھی شامل ہیں۔ قومی فضائی کمپنی کے ترجمان کے مطابق سات پرانے جہازوں کی فروخت کے لئے ٹینڈر جاری کیا جاچکا ہے، یہ طیارے اپنی اڑان کی مدت مکمل کر چکے ہیں،اور ان میں سے… Continue 23reading پی آئی اے کا اپنے 7 جہاز فروخت کرنے کا فیصلہ