ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کراچی کی عوام مہنگے ایل پی جی سلنڈرز استعمال کرنے پر مجبور

datetime 22  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں گیس پریشر میں کمی کے باعث مختلف علاقوں میں عوام مہنگے ایل پی جی سلنڈرز استعمال کرنے پر مجبور ہو گئے۔گیس کی قلت ہو اورکھانا پکانا ہو تو کراچی میں بند گھروں کی خواتین کے پاس لکڑی جلانے اور دھواں اڑانے کا آپشن نہیں، انہیں مہنگی ایل پی جی سی ہی کام چلانا ہے۔ کھانے پینے کی اشیاءکی مہنگائی برقرار ہے اور ایسے میں مہنگی ایل پی جی کے بغیر کام نہیں چل رہا۔موسم سرما میں کراچی کے پرانے شہری علاقوں، گارڈن ، کھارادر ، صدر وغیرہ میں گیس قلت کا مسئلہ بتدریج بڑھ رہا ہے بلکہ اب یہ مشکل شہر کے مختلف علاقوں، بالخصوص اسکیم 33 اور گلستان جوہر کے کچھ علاقوں میں بھی پھیل رہی ہے۔سی این جی پمپس اور سائٹ ایریا سمیت مختلف علاقوں کی صنعتیں بھی گیس کی کمی سے پریشان ہیں۔بعض اسٹیک ہولڈر ز کے مطابق گیس چوری اور ضیاع پر کڑی نظر کے علاوہ اگر فرٹیلائز ر کو گیس سپلائی ایک کے بجائے دو ماہ روکی جائے تو کراچی سمیت سندھ کے گھریلو صارفین کو واضح ریلیف مل سکتا ہے



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…