پاکستانی فری لانسرز کی تعداد 23 لاکھ ہوگئی دنیا بھر سے1 ارب ڈالر کمانے کی صلاحیت
لاہور(این این آئی)فری لانسرز ایسوسی ایشن نے حوصلہ افزا انکشاف کیا اور بتایا ہے کہ وطن عزیز کے آئی ٹی شعبے میں فری لانسروں کی تعداد”23لاکھ” ہو گئی اور اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ان میں نوجوان لڑکے لڑکیاں شامل ہیں جو اپنی تخلیقی وتحقیقی صلاحیتوں کے بل بوتے پر پاکستان ہی نہیں بین… Continue 23reading پاکستانی فری لانسرز کی تعداد 23 لاکھ ہوگئی دنیا بھر سے1 ارب ڈالر کمانے کی صلاحیت









































