موبائل سروس بندکرنے کاشیڈول جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محرم الحرام میں کسی بھی ممکنہ دہشتگردی کے پیش نظر9ویں محرم کوموبائل سروس دوپہر12 بجے سے رات 10بجے تک بندرہے گی ۔اسلام آبادمیں جن سیکٹروں میں سروس بندرہے گی ان میں جی سکس،جی سیون ،ایف ایٹ اورایف سیون شامل ہیں ۔اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے جبکہ ضرورت پڑنے پرانٹرنیٹ سروس بھی معطل کی… Continue 23reading موبائل سروس بندکرنے کاشیڈول جاری











































