سپاٹ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں بحالی کا عمل شروع ہوگیا
لندن(نیوز ڈیسک) سپاٹ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں بحالی کا عمل شروع ہوگیا۔ لندن سپاٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1230 ڈالر سے بڑھ گئی۔ گذشتہ جمعہ کو سونے کے نرخ1282.51 ڈالر کی تاریخی سطح تک آئے تھے۔ لندن سپاٹ میں سہنے کی اپریل کیلئے سپلائی1231.53 ڈالر فی اونس رہی جبکہ یوایس گولڈ20 سینٹ… Continue 23reading سپاٹ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں بحالی کا عمل شروع ہوگیا